پاکپتن عادل کریانہ سٹور والے کا قاتل پکڑا گیا
پاکپتن۔محلہ فریدنگر کے تاجر کا اغواء کے بعد قتل کا ڈراپ سین، حقیقی بھتیجا چچا کا قاتل نکلا
پاکپتن۔ملزم کو شک تھا کہ چچا نے اس کی بیوی سے طلاق کروائی ہے
پاکپتن۔ملزم پر چچا کی جانب سے بیٹی سابق بیوی کو دینے کا بھی دباؤ تھا
پاکپتن۔ملزم حقیقی چچا عادل کو اغواء کے بعد اپنے گھر لے گیا، زرائع
پاکپتن۔ملزم نے حقیقی چچا کو قتل کر کے نعش بوری میں ڈال کر چارپائی کی نیچے چھپا دی، زرائع
پاکپتن۔ملزم نے اپنی ایک خاتون دوست سے مل کر فجر کے وقت نعش کو نکال کر کمہاری والا ہیڈ کے پاس پھینک دیا، زرائع
پاکپتن۔پولیس نے شک کی بنیاد پر ملزم کو گرفتار کر کیا جس نے سب کچھ اگل دیا، زرائع
پاکپتن۔پولیس نے بھتیجے سمیت دو ملزمان کو گرفتار۔ کر لیا، زرائع

Comments
Post a Comment