*پاکپتن کی تحصیل عارفوالہ فائرنگ نوجوان قتل*
عارف والہ تھانہ صدر کی کی حدود میں نواحی گاؤں 50ای بی میں فائرنگ کا واقعہ,ذرائع
عارف والہ بھنگوں برادری اور جھنڈیر برادری میں فائرنگ کا تبادلہ فائرنگ کی زد میں آں کر بھنگوں برادری کا 22 سالہ نوجوان جاں بحق, ذرائع
عارف والا جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت علی کے نام سے ہوۓ,پولیس ذرائع
عارف والہ پولیس تھانہ صدر ایس ایچ او چوہدری وقاص بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود,ذرائع

Comments
Post a Comment