پنجاب حکومت کا کرپشن سے پاک ہیلتھ کارڈ کی ری لانچنگ کا فیصلہ

 پنجاب حکومت کا کرپشن سے پاک ہیلتھ کارڈ کی ری لانچنگ کا فیصلہ

ہیلتھ کارڈ کو مزید موثر بنانے کے لئے ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے منظوری دے دی

ہیلتھ کارڈ کی ری لانچنگ کے لئے 3 ماہ میں قابل عمل پلان طلب کر لیا

Comments