پاکپتن جیل سپرٹینڈنٹ معطل

 


*پاکپتن ڈپٹی سپرٹینڈنٹ جیل کو معطل کردیا گیا ذرائع*


*پاکپتن مسلسل شکایات کی بنا پر ڈپٹی سپرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن محمد احمد کو معطل کردیا گیا سرکاری ذرائع*



محکمہ داخلہ پنجاب
 
19مارچ 

ہوم سیکرٹری نورامین مینگل نے شکایات کی بنا پر 5 مختلف جیلوں کے ڈپٹی سپر نٹنڈنٹس  کو معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیے

عدیل اکرم چیمہ ڈپٹی سپرٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل نارووال کو معطل  کر کے چارج محمد شوکت کو دے دیا گیا ۔
محمد احمد ڈپٹی سپرٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن کو معطل کر کے رانا ناصر ڈپٹی سپرٹنڈنٹ کو اضافی چارج دے دیا گیا
علی رضا ڈپٹی سپرٹنڈنٹ سنٹرل جیل میانوالی کو معطل کر کے چارج عاشق حسین ڈپٹی سپرٹنڈنٹ جیل کو دے دیا گیا ہے
سرفراز خان ڈپٹی سپرٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کو معطل کر کے آصف ممتاز کو اضافی چارج دے دیا گیا
شوکت علی ڈپٹی سپرٹنڈنٹ سنٹرل جیل ملتان کو معطل کرتے ہوئے اضافی چارج ڈپٹی سپرٹنڈنٹ عارف حبیب کو دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں
حکومت جیلوں کو اصلاحی مراکز بنانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔



Comments