پاکپتن رانا احمد علی قتل کیس میں اہم پیشرفت ۔۔۔
پاکپتن رانا احمد علی قتل کیس
پاکپتن ایڈیشنل سیشن جج خرم شہزاد کی عدالت میں لیگی رہنما رانا احمد علی قتل کیس میں بڑی پیش رفت عدالت نے 20 لاکھ روپے کے مچلکہ کی عوض پاسپورٹ چوہدری سبطین کے حوالے کرنے کا حکم جاری کر دیا جبکہ شہادت کے لئے مدعی کی درخواست پر آئندہ سماعت 27 مارچ تک ملتوی عدالت

Comments
Post a Comment