پاکپتن ایم ایس ڈاکٹر کے وارنٹ گرفتاری جاری


 پاکپتن  ایم ایس ڈاکٹر رؤف علوی ڈسٹرکٹ ھسپتال کے ورانٹ گرفتاری جاری  لیبر کورٹ ساہیوال کے جج ارشد محمود ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پروسیڈنگ افیسر نے عدم حاضری پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ھیسپتال پاکپتن ڈاکٹر رؤف علوی کے ورانٹ گرفتاری قابلے ضمانت مچلکے 50000ہزار روپے حاضر آوے إئیندہ پیشی آرڈر جاری کر دیۓ لیبرکورٹ ساہیوال میں ڈیلی ویجز ملازمین محسن علی لیاقت علی بٹ محمداکمل خاں لودھی ان ڈیلی ویجز ملازمین کا کیس چل رھا تھا ان ڈیلی ویجز ملازمین کو پرمانینٹ ملازم کیے جانے کے عدالت ھذا نے آرڈر جاری کر رکھے تھے جس پر ایم ایس ڈاکٹر رؤف علوی کو سخت اختلاف تھا اور وہ انکی جگہ پر اپنے سفارشی بندے بھرتی کرنا چاھتا ھے ایم ایس ڈاکٹر رؤف علوی عدالتی احکامات کے باوجود اپنی ہٹ دھرمی پر اڑا رھا ھے جس سے ڈیلی ویجزملازمین کی حق تلفی ہوئی انہوں نے دوبارہ عدالت سے رجوع کیا جس پر عدالت ھذا کے جج ارشد محمود ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اینڈ پروسیڈنگ افیسر ساھیوال نے برہمی کا اظہار کرتے ہوۓ بار بار ایم ایس ڈاکٹر رؤف علوی کو عدالتی نوٹس آرڈر جاری ہونے کے باوجود حاضر نا ہونے کے خلاف ورانٹ گرفتاری آرڈر جاری کر دیۓ

Comments